اور دیکھنا کہ وہ مُلک کَیسا ہے اور جو لوگ وہاں بسے ہُوئے ہیں وہ کَیسے ہیں ۔ زورآور ہیں یا کمزور اور تھوڑے سے ہیں یا بُہت۔