یِہی اُن لوگوں کے نام ہیں جِن کو مُوسیٰ نے مُلک کا حا ل دریافت کرنے کو بھیجا تھا اور نُون کے بیٹے ہوسِیع کا نام مُوسیٰ نے یشُوع رکھّا۔