گِنتی 12:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ اگر اُس کے باپ نے اُس کے مُنہ پر فقط تُھوکا ہی ہوتا تو کیا سات دِن تک وہ شرمِندہ نہ رہتی؟ سو وہ سات دِن تک لشکرگاہ کے باہر بند رہے ۔ اِس کے بعد وہ پِھر اندر آنے پائے۔

گِنتی 12

گِنتی 12:13-16