اور ہارُون کے بیٹے جو کاہِن ہیں وہ نرسِنگے پُھونکا کریں ۔یِہی آئِین سدا تُمہاری نسل در نسل قائِم رہے۔