گِنتی 10:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر رُوبن کے لشکر کا جھنڈا آگے بڑھا اور وہ اپنے دَلوں کے مُطابِق چلے ۔ شِدےُور کا بیٹا الِیصُور اُن کے لشکر کا سردار تھا۔

گِنتی 10

گِنتی 10:17-27