گلتِیوں 4:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ لِکھا ہے کہاَے بانجھ! تُو جِس کے اَولاد نہیں ہوتی خُوشی منا ۔تُو جو دردِ زِہ سے ناواقِف ہے آواز بُلند کر کے چِلّاکیونکہ بیکس چھوڑی ہُوئی کی اَولاد شَوہر والیکی اَولاد سے زِیادہ ہو گی۔

گلتِیوں 4

گلتِیوں 4:22-28