(کیونکہ جِس نے مختُونوں کی رِسالت کے لِئے پطر س میں اثر پَیدا کِیا اُسی نے غَیر قَوموں کے لِئے مُجھ میں بھی اثر پَیدا کِیا)۔