گلتِیوں 2:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس لِئے کہ یعقُو ب کی طرف سے چند شخصوں کے آنے سے پہلے تو وہ غَیر قَوم والوں کے ساتھ کھایا کرتا تھا مگر جب وہ آ گئے تو مختُونوں سے ڈر کر باز رہا اور کنارہ کِیا۔

گلتِیوں 2

گلتِیوں 2:5-18