اِپَفراس جو تُم میں سے ہے اور مسِیح یِسُو ع کا بندہ ہے تُمہیں سلام کہتا ہے ۔ وہ تُمہارے لِئے دُعا کرنے میں ہمیشہ جانفشانی کرتا ہے تاکہ تُم کامِل ہو کر پُورے اِعتقاد کے ساتھ خُدا کی پُوری مرضی پر قائِم رہو۔