کُلسِیوں 3:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مسِیح کا اِطمِینان جِس کے لِئے تُم ایک بدن ہو کر بُلائے بھی گئے ہو تُمہارے دِلوں پر حُکومت کرے اور تُم شُکر گُذار رہو۔

کُلسِیوں 3

کُلسِیوں 3:10-20