وہاں نہ یُونانی رہا نہ یہُودی۔ نہ خَتنہ نہ نامختُونی ۔ نہ وحشی نہ سکُوتی۔ نہ غُلام نہ آزاد ۔ صِرف مسِیح سب کُچھ اور سب میں ہے۔