پَیدایش 8:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب نُوح نے خُداوند کے لِئے ایک مذبح بنایا اور سب پاک چَوپایوں اور پاک پرِندوں میں سے تھوڑے سے لے کر اُس مذبح پر سوختنی قُربانیاں چڑھائیِں۔

پَیدایش 8

پَیدایش 8:14-22