پَیدایش 8:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر خُدا نے نُوح کو اور کُل جان داروں اور کُل چَوپایوں کو جو اُس کے ساتھ کشتی میں تھے یاد کِیا اور خُدا نے زمِین پر ایک ہوا چلائی اور پانی رُک گیا۔

پَیدایش 8

پَیدایش 8:1-5