پَیدایش 7:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جو اندر آئے وہ جَیسا خُدا نے اُسے حُکم دِیا تھا سب جانوروں کے نر و مادہ تھے ۔ تب خُداوند نے اُس کو باہر سے بند کر دِیا۔

پَیدایش 7

پَیدایش 7:13-24