پَیدایش 7:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ہر قِسم کا جانور اور ہر قِسم کا چَوپایہ اور ہر قِسم کا زمِین پر کا رینگنے والا جان دار اور ہر قِسم کا پرِندہ اور ہر قِسم کی چِڑیا یہ سب کشتی میں داخِل ہُوئے۔

پَیدایش 7

پَیدایش 7:7-15