پَیدایش 6:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند نے کہا کہ مَیں اِنسان کو جِسے مَیں نے پَیدا کِیا رُویِ زمِین پر سے مِٹا ڈالُوں گا ۔ اِنسان سے لے کر حَیوان اور رینگنے والے جان دار اور ہوا کے پرِندوں تک کیونکہ میں اُن کے بنانے سے ملُول ہُوں۔

پَیدایش 6

پَیدایش 6:4-11