پَیدایش 6:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس کشتی میں ایک رَوشن دان بنانا اور اُوپر سے ہاتھ بھر چھوڑ کر اُسے ختم کر دینا اور اُس کشتی کا دروازہ اُس کے پہلُو میں رکھنا اور اُس میں تِین درجے بنانا ۔ نِچلا ۔ دُوسرا اور تِیسرا۔

پَیدایش 6

پَیدایش 6:14-22