سو یُوسف اپنے باپ کو دفن کرنے چلا اور فِرعون کے سب خادِم اور اُس کے گھر کے مشائخ اور مُلکِ مِصر کے سب مشائخ۔