پَیدایش 50:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب ماتم کے دِن گُذر گئے تو یُوسف نے فِرعون کے گھر کے لوگوں سے کہا اگر مُجھ پر تُمہارے کرم کی نظر ہے تو فِرعون سے ذرا عرض کر دو۔

پَیدایش 50

پَیدایش 50:1-5