پَیدایش 50:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یُوسف نے بنی اِسرائیل سے قَسم لے کر کہا خُدا یقیناً تُم کو یاد کرے گا ۔ سو تُم ضرُور ہی میری ہڈَّیوں کو یہاں سے لے جانا۔

پَیدایش 50

پَیدایش 50:21-26