اور یُوسف نے افرائِیم کی اَولاد تِیسری پُشت تک دیکھی اور منسّی کے بیٹے مکِیر کی اَولاد کو بھی یُوسف نے اپنے گُھٹنوں پر کھلایا۔