اور یُوسف نے اُن طبِیبوں کو جو اُس کے نوکر تھے اپنے باپ کی لاش میں خُوشبُو بھرنے کا حُکم دِیا ۔ سو طبِیبوں نے اِسرائیل کی لاش میں خُوشبُو بھری۔