پَیدایش 5:31-32 Urdu Bible Revised Version (URD)

31. اور لمک کی کُل عُمر سات سَو سَتتَّر برس کی ہُوئی ۔ تب وہ مَرا۔

32. اور نُوح پانچ سَو برس کا تھا جب اُس سے سم، حام اور یافت پَیدا ہُوئے۔

پَیدایش 5