اور لمک کی پَیدایش کے بعد متوسِلح سات سَو بیاسی برس جِیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹِیاں پَیدا ہُوئیِں۔