پَیدایش 5:18-21 Urdu Bible Revised Version (URD)

18. اور یارد ایک سَو باسٹھ برس کا تھا جب اُس سے حنُو ک پَیدا ہُؤا۔

19. اور حنُو ک کی پَیدایش کے بعد یارد آٹھ سَو برس جِیتارہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹِیاں پَیدا ہُوئیِں۔

20. اور یارد کی کُل عُمر نو سَو باسٹھ برس کی ہُوئی ۔ تب وہ مَرا۔

21. اور حنُو ک پَینسٹھ برس کا تھا جب اُس سے متوسِلح پَیدا ہُؤا۔

پَیدایش 5