اَے یہُوداہ ! تیرے بھائی تیری مدح کریں گےتیرا ہاتھ تیرے دُشمنوں کی گردن پر ہو گا ۔تیرے باپ کی اَولاد تیرے آگے سرنِگُوں ہو گی۔