پَیدایش 49:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے میری جان! اُن کے مشورہ میں شرِیک نہ ہو ۔اَے میری بزُرگی! اُن کی مجِلس میں شامِل نہ ہو ۔کیونکہ اُنہوں نے اپنے غضب میں ایک مَرد کو قتل کِیا ۔اور اپنی خودرائی سے بَیلوں کی کونچیں کاٹِیں ۔

پَیدایش 49

پَیدایش 49:1-14