پَیدایش 49:30 Urdu Bible Revised Version (URD)

یعنی اُس مغارہ میں جو مُلکِ کنعان میں مَمرے کے سامنے مَکفیلہ کے کھیت میں ہے جِسے ابرہام نے کھیت سمیت عِفرون حِتّی سے مول لیا تھا تاکہ گورِستان کے لِئے وہ اُس کی مِلکِیّت بن جائے۔

پَیدایش 49

پَیدایش 49:22-32