پَیدایش 49:28 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِسرائیل کے بارہ قبیلے یِہی ہیں اور اُن کے باپ نے جو جو باتیں کہہ کر اُن کو برکت دی وہ بھی یِہی ہیں ۔ ہر ایک کو اُس کی برکت کے مُوافِق اُس نے برکت دی۔

پَیدایش 49

پَیدایش 49:18-33