یہ تیرے باپ کے خُدا کا کام ہے جو تیری مددکرے گا ۔اُسی قادِرِمُطلق کا کامجو اُوپر سے آسمان کی برکتیںاور نِیچے سے گہرے سمُندر کی برکتیںاور چھاتیوں اور رَحِموں کی برکتیں عطا کرے گا ۔