زبُولُون سمُندر کے کنارے بسے گااور جہازوں کے لِئے بندر کا کام دے گا ۔اور اُس کی حد صَیدا تک پَھیلی ہو گی۔