پَیدایش 49:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یعقُوب نے اپنے بیٹوں کو یہ کہہ کر بُلوایا کہ تُم سب جمع ہو جاؤ تاکہ مَیں تُم کو بتاؤں کہ آخری دِنوں میں تُم پر کیا کیا گُذرے گا۔

پَیدایش 49

پَیدایش 49:1-3