پَیدایش 48:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

یُوسف نے اپنے باپ سے کہا یہ میرے بیٹے ہیں جو خُدانے مُجھے یہاں دِئے ہیں۔اُس نے کہا اُن کو ذرا میرے پاس لا ۔ مَیں اُن کو برکت دُوں گا۔

پَیدایش 48

پَیدایش 48:7-12