اور اُس نے یُوسف کو برکت دی اور کہا کہخُدا جِس کے سامنے میرے باپ ابرہام اور اِضحاقنے اپنا دَور پُورا کِیا ۔وہ خُدا جِس نے ساری عُمر آج کے دِن تک میریپاسبانی کی۔