پَیدایش 48:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِن باتوں کے بعد یُوں ہُؤا کہ کِسی نے یُوسف سے کہا تیرا باپ بِیمار ہے ۔ سو وہ اپنے دونوں بیٹوں منسّی اور افرائیم کو ساتھ لے کر چلا۔

پَیدایش 48

پَیدایش 48:1-5