اور فِرعون نے اُس کے بھائِیوں سے پُوچھا تُمہارا پیشہ کیا ہے؟اُنہوں نے فِرعون سے کہا تیرے خادِم چَوپان ہیں جَیسے ہمارے باپ دادا تھے۔