پَیدایش 46:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ اپنے چَوپایوں اور سارے مال و اسباب کو جو اُنہوں نے مُلکِ کنعان میں جمع کِیا تھا لے کر مِصر میں آئے اور یعقُوب کے ساتھ اُس کی ساری اَولاد تھی۔

پَیدایش 46

پَیدایش 46:1-14