پَیدایش 46:32 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ چَوپان ہیں کیونکہ برابر چَوپایوں کو پالتے آئے ہیں اور وہ اپنی بھیڑ بکریاں اور گائے بَیل اور جو کُچھ اُن کا ہے سب لے آئے ہیں۔

پَیدایش 46

پَیدایش 46:25-34