پَیدایش 46:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

یہ سب یعقُوب کے اُن بیٹوں کی اَولاد ہیں ۔ جو زِلفہ لَونڈی سے پَیدا ہُوئے جِسے لابن نے اپنی بیٹی لیاہ کو دِیا تھا ۔ اُن کا شُمار سولہ تھا۔

پَیدایش 46

پَیدایش 46:13-27