پَیدایش 45:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اِسرا ئیل کے بیٹوں نے اَیسا ہی کِیا اور یُوسف نے فِرعون کے حُکم کے مُطابِق اُن کو گاڑِیاں دِیں اور زادِ راہ بھی دِیا۔

پَیدایش 45

پَیدایش 45:15-23