پَیدایش 45:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہِیں مَیں تیری پرورِش کرُوں گا تا نہ ہو کہ تُجھ کو اور تیرے گھرانے اور تیرے مال و متاع کو مُفلسی آدبائے کیونکہ کال کے ابھی پانچ برس اَور ہیں۔

پَیدایش 45

پَیدایش 45:5-18