پَیدایش 44:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور میرا چاندی کا پِیالہ سب سے چھوٹے کے بورے کے مُنہ میں اُس کی نقدی کے ساتھ رکھنا ۔ چُنانچہ اُس نے یُوسف کے فرمانے کے مُطابِق عمل کِیا۔

پَیدایش 44

پَیدایش 44:1-8