پَیدایش 43:30 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب یُوسف نے جلدی کی کیونکہ بھائی کو دیکھ کر اُس کا جی بھر آیا اور وہ چاہتا تھا کہ کہِیں جا کر روئے ۔ سو وہ اپنی کوٹھری میں جا کر وہاں رونے لگا۔

پَیدایش 43

پَیدایش 43:26-34