پَیدایش 43:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے اُن سے خیر و عافِیّت پُوچھی اور کہا کہ تُمہارا بُوڑھا باپ جِس کا تُم نے ذِکر کِیا تھا اچھّا تو ہے؟ کیا وہ اب تک جِیتا ہے؟۔

پَیدایش 43

پَیدایش 43:21-34