پَیدایش 42:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یُوسف اُن خوابوں کو جو اُس نے اُن کی بابت دیکھے تھے یاد کر کے اُن سے کہنے لگا کہ تُم جاسُوس ہو ۔ تُم آئے ہو کہ اِس مُلک کی بُری حالت دریافت کرو۔

پَیدایش 42

پَیدایش 42:2-15