پَیدایش 42:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

یُوسف اپنے بھائِیوں کو دیکھ کر اُن کو پہچان گیا پر اُس نے اُن کے سامنے اپنے آپ کو انجان بنا لِیا اور اُن سے سخت لہجہ میں پُوچھا تُم کہاں سے آئے ہو؟اُنہوں نے کہ کنعان کے مُلک سے اناج مول لینے کو۔

پَیدایش 42

پَیدایش 42:6-12