پَیدایش 42:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

پر یعقُوب نے یُوسف کے بھائی بِنیمین کو اُس کے بھائِیوں کے ساتھ نہ بھیجا کیونکہ اُس نے کہا کہ کہِیں اُس پر کوئی آفت نہ آ جائے۔

پَیدایش 42

پَیدایش 42:1-6