پَیدایش 41:53 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ارزانی کے وہ سات برس جو مُلک ِمِصر میں ہُوئے تمام ہو گئے اور یُوسف کے کہنے کے مُطابِق کال کے سات برس شرُوع ہُوئے۔

پَیدایش 41

پَیدایش 41:43-57