پَیدایش 41:49 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یُوسف نے غلّہ سمُندر کی ریت کی مانِند نِہایت کثرت سے ذخیرہ کِیا یہاں تک کہ حِساب رکھنا بھی چھوڑ دِیا کیونکہ وہ بے حِساب تھا۔

پَیدایش 41

پَیدایش 41:46-53