پَیدایش 41:46 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یُوسف تِیس برس کا تھا جب وہ مِصر کے بادشاہ فِرعون کے سامنے گیا اور اُس نے فِرعون کے پاس سے رُخصت ہو کر سارے مُلکِ مِصر کا دَورہ کِیا۔

پَیدایش 41

پَیدایش 41:37-54